بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 جمادى الاخرى 1441ھ- 17 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

کاروبار میں لگی ہوئی رقم پر زکاۃ


سوال

میرے پاس کاروبار میں لگی ہوئی رقم 20,00,000 ہے،  جس سے میں کاروبار کرتا ہوں، اس کے علاوہ ایک گھر ہے جس میں میری رہائش ہے، کیا مجھ پر زکاۃ بنتی ہے ؟

جواب

کاروبا رمیں لگی ہوئی رقم پر زکاۃ آئے گی، اور  رقم کا چالیسواں حصہ (ڈھائی فیصد) زکاۃ میں ادا کرنا لازم ہوگا۔فقط واللہ اعلم

یہ اصولی جواب ہے، آپ دارالا فتاء سے رابطہ کرکے کاروبار میں لگی ہوئی رقم کی تفصیلات بتاکرمزید معلوم کرلیں ۔


فتوی نمبر : 143908200131

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے