بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1441ھ- 02 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

ڈاڑھی کی جگہ پر تل کے اوپر بال کا کاٹنا


سوال

 ایک نوجوان کے چہرہ پہ داڑھی کی جگہ پر پیدائشی تل ہے،اس پر بال بہت تیزی سے آتے ہیں جب کہ بقیہ داڑھی ابھی تک آ ئی  نہیں ہے،تو آ یا اس تل پرآئے بالوں کو کاٹنا جائز ہے یا بقیہ داڑھی آ نے تک اس کو کم کرنے کی کنجائش نکل سکتی ہے؟

جواب

ڈاڑھی کی جگہ پر جو تل ہے اگر باقی ڈاڑھی  آنے سے پہلے اس پر بال نکل آئیں تب بھی ان کا کاٹنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200662

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے