بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 صفر 1442ھ- 25 ستمبر 2020 ء

دارالافتاء

 

چلتے پھرتے قرآن کریم اور وظائف پڑھنے کا حکم


سوال

قرآنی سورت اور وظائف چلتے ہوئے پڑھ سکتے ہیں؟ اگر سورہ ملک یاد ہو تو سونے سے پہلے چلتے پھرتے پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

 قرآن کریم ، دعائیں  اور وظائف وغیرہ کھڑے اور چلتے پھرتے پڑھنا بھی  شرعاً جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143811200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں