بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1442ھ 04 اگست 2021 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ کے استعمال کا حکم


سوال

 کیا پرائز بونڈ استعمال کرناجائز ہے یا نہیں؟

جواب

پرائزبانڈ" سود " اور  "جوا" دونوں کا مجموعہ ہے؛اس لیے شرعاًپرائزبانڈکی خریدوفروخت حرام ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143808200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں