بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 شوال 1441ھ- 28 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

ٹی وی پر کرکٹ میچ دیکھنا


سوال

کیا ٹی وی پر کرکٹ میچ دیکھ سکتے ہیں?

جواب

ٹی وی پر کرکٹ میچ دیکھنا جائز نہیں ہے، گناہ کا کام ہے، اس سے اجتناب ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200422

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے