بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ربیع الثانی 1441ھ- 10 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

نیشنل سیونگز میں رقم لگانے کا حکم


سوال

نیشنل سیونگز (ڈیفنس سیونگ) وغیرہ میں سرمایہ کرسکتے ہیں، کیا یہ حلال ہے؟

جواب

نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹ سے حاصل ہونے والا نفع شرعاً سود ہے، لہٰذا اس میں رقم لگانا اور اس کا نفع لینا حلال نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200055

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے