بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1441ھ- 10 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے صحبت کرنا


سوال

ایک شخص کا نکاح ہو چکا ہے اور رخصتی ابھی نہیں ہوئی ہے تو کیا وہ اپنی بیوی کے پاس اپنے سسرال جا کر بیوی سے صحبت کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

شرعاً نکاحِ صحیح  کے بعد بیوی سے صحبت کرنا جائز ہوتا ہے،  البتہ اس معاملہ میں اپنے علاقہ کے عرف و عادت  کی رعایت رکھنی چاہیے، بسااوقات اس سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201525

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں