بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

نماز کے لیے استنجا


سوال

نماز  کے لیے وضو ضروری ہے،  کیا اسی طرح نماز کے لیے استنجا  یعنی آگے اور پیچھے کی جگہ کو صاف کرنا ضروری ہے یا اس کے بغیر نماز ہو جاتی ہے؟

جواب

آگے یا پیچھے کی شرم گاہ پر کوئی نجاست نہ لگی ہو تو  نماز کے لیے استنجا کرنا  ضروری نہیں ہے۔ البتہ اگر نماز سے پہلے حاجت سے فارغ ہوا ہو تو استنجا کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201481

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے