بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1441ھ- 31 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

نا محرم کو محرم بنا کر حج یا عمرہ کرنا


سوال

بعض خواتین و حضرات حج یا عمرہ پر جاتے ہیں تو کسی پرائے کو کاغذات میں اپنا محرم بنا کر حج و عمرہ جاتے ہیں، عام طور پر یہ کام ان حضرات کو پیش ہوتا ہے جن کی عمر چالیس سال سے کم ہو،  کیا اس طرح کا حج و عمرہ ہو سکتا ہے؟ کیا گناہ گار ہوا کہ نہیں؟

جواب

اس طرح کرنا ناجائز ہے۔ نیز عورت کا بغیر محرم کے شرعی سفر کرنا بھی ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے