بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 20 جنوری 2021 ء

دارالافتاء

 

ناپاکی کی حالت میں ناخن اور بال کاٹنا


سوال

 کیا حالتِ جنابت میں بال,ناخن,زیرِ ناف بال وغیرہ کاٹ سکتے ہیں یا نہیں؟ میں نے سنا ہےناپاکی کی حالت میں بال وغیرہ صاف نہیں کرنے چاہییں!

جواب

جنابت کی حالت میں ناخن ، بال اور اسی طرح  زائد بالوں کی صفائی  کرنا مکروہِ تنزیہی ہے۔
’’حلق الشعر حالة الجنابة مكروه، وكذا قص الأظافير، كذا في الغرائب‘‘.(الفتاوى الهندية 5/ 358)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200568

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں