بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ربیع الاول 1442ھ- 30 اکتوبر 2020 ء

دارالافتاء

 

ناپاکی کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانا


سوال

اگر غسل ضروری ہو گیا ہو، اُس دوران بچے کو دودھ پلانا ہو، تو پلا سکتے یا نہیں،مجبوری میں؟ مطلب بالکل منع ہے یا مکروہ یا کچھ نہیں ہوتا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں ماں جنابت کی حالت میں بچے کو دودھ  پلا سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200936

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں