بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 25 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا منافع وصول کرنا


سوال

میزان بینک کے سیئونگ اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے پر جو منافع دیا جاتا ہے کیا وہ لینا جائز ہے؟

جواب

موجودہ زمانے میں اسلامی بینکنگ کے نام سے جتنے بھی بینک کام کر رہے ہیں ہماری تحقیق کے مطابق وہ اسلامی نہیں ہیں، ان میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا ناجائز ہے اور ان کا منافع لینا بھی ناجائز ہے، لہذا  اس سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200063

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے