بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 شوال 1441ھ- 28 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

میراث کی تقسیم، ورثہ: شوہر، چار بیٹیاں اور ایک بیٹا


سوال

عورت کا انتقال ہوا، ورثاء: شوہر ،4 بیٹیاں ،ایک بیٹا۔ وراثت کی تقسیم بتائیں!

جواب

مرحومہ کے ذمے اگر قرض ہو تو سب سے پہلے کل ترکے میں سے اسے ادا کرنے کے بعد، اگر اس نے کوئی جائز وصیت کی ہو تو بقیہ مال کے تہائی حصہ میں سے وصیت کو نافذ کرنے کے بعد بقیہ کل ترکہ میں سے 50۔12فیصد ہر بیٹی کو،  25 فیصد بیٹے کو، اور 25  فیصد شوہر کو ملے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200319

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے