بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 شعبان 1441ھ- 31 مارچ 2020 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں قرآن مجید پڑھنے کے لیے وضو کا حکم


سوال

کیا موبائل میں بلا وضو قرآنِ کریم پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

موبائل اسکرین پر قرآنک ایپلی کیشن ڈسپلے ہونے کی صورت میں موبائل اسکرین بغیر وضو کے چھونے کی اجازت نہیں،  البتہ اسکرین کے علاوہ بقیہ موبائل بغیر وضو کے چھو سکتے ہیں، اور دیکھ کر تلاوت بھی کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے