بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 13 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

معتدہ عورت کا عدت میں کسی کی غمی خوشی میں شریک ہونا جائز نہیں


سوال

اگر ایک عورت کا شوہر مر جائے وہ عورت 60 سال کی  ہو تووہ عورت 4 مہینہ اور10 دن صبر کرے اور کسی کی خوشی میں شامل نہ ہو؟

جواب

جی ہاں! شوہر کے انتقال پر چار ماہ دس دن عدت گزارنا عورت پر لازم ہے، اور عدت کے دوران کسی کی غمی خوشی میں شرکت کے لیے جاناعورت کے لیے جائز نہیں، خواہ بیوہ کی عمر کچھ بھی ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200300

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے