بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

مسلمان کی میت کافر کو دکھانے کا حکم


سوال

مسلمان کی میت کسی کافر  کو دکھانا شریعت کےنظر میں جائز ہے یا نہیں؟

جواب

مسلمان مرد  کی میت کسی کافر مرد کو دکھانے میں شرعاً  کوئی ممانعت وارد نہیں ہوئی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201119

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے