بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1441ھ- 02 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

مستعمل کمبل اور بستر خرید کر استعمال کرنا


سوال

استعمال شدہ بستر اور کمبل کو خرید کر استعمال کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

جواب

استعمال شدہ بستر اور کمبل خریدنا اور اس کو استعمال کرنا جائز ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ، ہاں اگر ان  کے ناپاک ہونے کا غالب گمان ہوتو استعمال سے پہلے اسے دھولیاجائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201173

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے