بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 شوال 1441ھ- 28 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

مسافر پر قربانی واجب نہیں


سوال

مسافر پر قربانی واجب ہے یانہیں؟

جواب

قربانی واجب ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط مقیم ہونا ہے ؛ لہذا شرط  نہ پائے جانے کی وجہ سے شرعی مسافر پر قربانی واجب نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201643

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے