بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 شعبان 1441ھ- 07 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

محمد بہروز نام رکھنا


سوال

محمدبہروز نام رکھنا کیسا ہے،؟

جواب

"بِہروز" فارسی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں : سیاہ رنگ، نیلگوں کم قیمت کا بلّور۔  (فرہنگ فارسی، ط: دار الاشاعت۔ لٖغات فارسی، ط: دار عمر فاروق حضرو)

صرف "محمد" نام رکھ لیا جائے یا  دیگر انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم  یا تابعین، صلحاء  کے ناموں میں سے یا دیگر اچھے بامعنی ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200611

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے