بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 ذو القعدة 1441ھ- 05 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

کیا لیکوریا آنے کی وجہ سے بلوغت کا حکم لگے گا؟


سوال

دس سالہ لڑکی کی والدہ نے بتایا کہ لڑکی کو لیکوریا آنا شروع ہوگیا ہے۔ ابھی خون یا حیض نہیں شروع ہوا۔ سوال یہ ہے کہ اس لڑکی کا حکم بالغہ کا ہے یا نہیں؟

جواب

لیکوریا بلوغت کی علامت نہیں؛ اس لیے مذکورہ لڑکی فی الحال بالغہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202133

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں