بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو القعدة 1441ھ- 10 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

قصر نماز میں فجر کی سنتیں پڑھنی چاہییں یا نہیں ؟


سوال

قصر نماز میں فجر کی سنتیں پڑھنی چاہییں یا نہیں ؟

جواب

قصر نماز میں فجر کی سنتیں پڑھنی چاہییں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201051

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں