بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1441ھ- 04 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

قصر نماز میں سنت کی ادائیگی کا حکم


سوال

قصر نماز میں سنت کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

جواب

قصر نماز میں سنتوں کی ادائیگی لازم نہیں، چھوڑ دینے سے گناہ نہیں ہوگا، البتہ اگر جاری سفر نہیں ہے اور وقت ہے تو پڑھ لینا بہتر ہے، اور پڑھنے کی صورت میں مکمل سنتیں پڑھی جائیں گی ، ان میں قصر نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200555

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں