بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 11 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

قسطوں پر بائیک خریدنا


سوال

کیا ہم قسطوں پر موٹر سائیکل خرید سکتے ہیں؟

جواب

قسطوں پر موٹر سائیکل خریدنا جائز ہے، بشرطیکہ موٹر سائیکل کی کل قیمت  اور ماہانہ اقساط طے ہوں اور قسط میں تاخیر ہونے کی صورت میں جرمانہ وصول نہ کیا جائے۔

"فتاوی شامی" میں ہے:

"لأن للأجل شبهاً بالمبيع، ألاترى أنه يزاد في الثمن لأجله". ( كتاب البيوع، باب المرابحة ۵/ ۱۴۲ ط:سعيد)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200284

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے