بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 ذو الحجة 1441ھ- 07 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

ذاتی استعمال کے پلاٹ کی زکات


سوال

میرا بحریہ ٹاؤن میں ایک پلاٹ ہے، میں نے اس کی تمام قسطیں ادا کردی ہیں، لیکن ابھی تک مجھے اس کا قبضہ نہیں ملا، میں نے یہ پلاٹ ذاتی استعمال کے لیے لیا ہے، کیا میرے ذمے اس پلاٹ کی زکاۃ دینا ضروری ہے؟

جواب

آپ پر مذکورہ پلاٹ کی زکاۃ  کی ادائیگی لازم نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200146

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں