بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شعبان 1441ھ- 05 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

قبروں کے اوپر سے گزرنا


سوال

قبروں کی جگہ عمارت بنانا یا راستہ بنانا بغیر عذر کے یابارش کے موسم میں قبروں کے اوپر سے گزرنا راستہ دور ہونے کی وجہ سے، ان تمام کی شرعی حیثیت درکار ہے۔

جواب

قبروں پر عمارت بنانا یا ان کے اوپر سے راستہ بناکر  گزرنا جائز نہیں، ایسا کرنے والا شخص گناہ گار ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201730

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے