بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 ذو القعدة 1441ھ- 05 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

فرنٹ کیمرہ میں چہرہ دیکھنا


سوال

کیا موبائل کے فرنٹ کیمرے سے تصویر کھینچے بغیر ، اپنی شکل دیکھنا جائز ہے؟

جواب

کیمرہ پہلے تصویر بناتا ہے، پھر دکھاتا ہے، لہذا فرنٹ کیمرہ سے جان دار کی  تصویر کھینچ کر اگرچہ محفوظ نہ کی جائے تب بھی اس سے اجتناب ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201693

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں