بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 شوال 1441ھ- 05 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

فرج کی رطوبت سے غسل کا فرض ہونا


سوال

جب میں اپنے شوہر سے محبت سے بات کرتی ہوں تو فرج میں رطوبت آجاتی ہے۔  کیا اس سے غسل فرض ہوجاتا ہے؟

جواب

نہیں،  اس سے غسل فرض نہیں ہوتا، البتہ وضو ٹو ٹ جاتاہے۔ بدن یا کپڑوں پر لگ جائے تو اس جگہ کو پاک کرنا ضروری ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200427

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں