بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 شوال 1441ھ- 27 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

فاریکس ٹریڈنگ


سوال

میں فاریکس ٹریڈنگ میں کرنسی اور سونے چاندی کا کاروبار کرنا چاہتا ہوں،  برائے کرم راہ نمائی فرما دیں  کہ یہ جائز ہے یا نہیں؛ کیوں کہ آن لان کاروبار میں قبضہ نہیں ہوتا اور میں نے سنا ہے کہ قبضہ کے بغیر تجارت جائز نہیں؟

جواب

فاریکس ٹریڈنگ کا کاروبار ناجائز ہے اور اس کے عدمِ جواز کی ایک وجہ وہی ہے جو آپ نے سوال میں ذکر کی ہے۔ 

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200930

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے