بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 جمادى الاخرى 1441ھ- 20 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

غسل کے بعد نماز کے لیے وضو


سوال

غسل کے دوران جو وضو کیا جائے کیا اس سے نماز ادا کر سکتے ہیں یا پھر نماز کیلئے دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے؟

جواب

غسل کے دوران جو وضو کیا جاتا ہے اس سے نماز ادا کرسکتے ہیں، نماز کے لیے دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 144104200809

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے