بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1441ھ- 12 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

غسل کے بعد تولیے سے اپنی شرمگاہ کو صاف کرنے سے کیا غسل ٹوٹ جاتا ہے؟


سوال

مرد کے غسل کے بعد تولیے سے اپنی شرمگاہ کو صاف کرنے سے کیا غسل ٹوٹ جاتا ہے?

جواب

ایسا کرنے سے غسل سے حاصل ہونے والے طہارت برقرار رہتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200212

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں