بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

عورت کے لیے بحالتِ احرام موزے یا دستانے پہننا


سوال

عورت حالتِ احرام میں دستانے یا جرابیں پہن سکتی ہے یانہیں؟

جواب

عورت کے لیے حالتِ احرام میں دستانے یا موزے پہننا ممنوع نہیں ہے، پہن سکتی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200233

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے