بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شعبان 1441ھ- 05 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

عورت کی آواز کا باہر جانا


سوال

کیا عورت کی آواز گھر سے باہر نکلنی چاہیے؟

جواب

عورت کی آواز گو ستر نہیں، لیکن موجودہ فتنے کے زمانے میں اس کی آواز کا بلاعذر گھر سے باہر جانادرست نہیں، عورت کی حیا  کا تقاضا ہے کہ اس کی آوازپست رہے۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144105200635

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے