بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شعبان 1441ھ- 02 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

عائشہ کرن نام رکھنا


سوال

’’عائشہ کرن‘‘  نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’عائشہ‘‘، ام المؤمنین صدیقہ کائنات، زوجہ رسول ﷺ کا نام ہے۔ اور ’’کرن‘‘  کے معنی سورج و چاند کی شعاع کے ہیں، لہذا ’’عائشہ کرن‘‘ نام رکھنا درست ہے۔  البتہ  بغیر لاحقہ کے صرف ’’عائشہ‘‘  نام رکھنا زیادہ بہتر ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200048

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے