بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 20 ستمبر 2020 ء

دارالافتاء

 

طلاء الدین نام رکھنا


سوال

’’طلاءالدین‘‘  نام کا مطلب کیا ہے؟

جواب

’’طَلاء‘‘ ( طاء کے زبر کے ساتھ) کا معنی ہے ’’ہر چیز کا چھوٹا‘‘ یا  ’’پیدائش کے وقت ہرن کا بچہ‘‘۔ 

’’طُلاء‘‘  (طاء کے پیش کے ساتھ) کا معنی ہے ’’خون کے اوپر کی باریک جھلی‘‘۔

لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔

ناموں میں بہتر یہ ہے کہ انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم،صالحین کے ناموں میں سے کوئی نام یا اچھے معنیٰ والا کوئی نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200664

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں