بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

صدقۃ الفطر کی مقدار


سوال

 رمضان المبارک کے صدقہ فطر  کی رقم کی تفصیل بتادیں۔

جواب

دارالافتاء بنوری ٹاؤن کراچی کی طرف سے کراچی اور اس کے مضافات کے لیے سال 1439/2018 کے لیے صدقۃ الفطر کی طے کر دہ تفصیل درج ذیل ہے:

 گندم : 90 روپے

جو : 230 روپے

کھجور : 900 روپے

کشمش : 1800 روپے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200629

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے