بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 20 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

شیعہ اور بوہری کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھانے کا حکم


سوال

 کوئی  شخص غیر مسلم کے گھر میں نوکری کرتا ہے (شیعہ اور بوہری) تو اس کےلیے ان کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھانا کیسا ہے؟

جواب

عام احوال میں شیعہ اور بوہری وغیرہ کے ہاتھ کا بنا ہوا   کھاناکھانا جائز ہے، البتہ ان کی مذہبی تقریبات میں شریک ہوکر ان کے ساتھ کھانا کھانا اور دوستانہ رکھنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200488

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے