بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو القعدة 1441ھ- 13 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

 شیطان نے آدم علیہ السلام کی قبر کو سجدہ کیا ہے؟


سوال

 شیطان نے آدم کی قبر کو سجدہ کیا ہے؟

جواب

شیطان کا حضرت آدم علیہ السلام کی قبر کوسجدہ کرنا ثابت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200288

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں