بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 21 ستمبر 2020 ء

دارالافتاء

 

شوہر نے دھمکی پر طلاق دے دی


سوال

 ایک شخص نے کہا کہ اپنی بیوی کو طلاق دو، وگرنہ میں تھانے بھجوا دوں گا۔ اگر وہ ایسا کرلے تو طلاق ہوگی یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر مذکورہ شخص نے محض زبانی دھمکی پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی تو  طلاق ہو جائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200581

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں