بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 21 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

سود پر خریدی گئی گاڑی کا ڈرائیور بننا


سوال

سود پر خریدی گئی گاڑی ہو اور سود کا پیسہ ختم ہو جائے (یعنی اس کی ادائیگی مکمل ہوجائے) تو میں اس پر ڈرائیوری کرو ں اور تنخواہ لو ں تو جائز ہے یا نہیں؟

جواب

آپ کے لیے ڈرائیونگ جائز ہے۔ نیز اگر آپ سودی معاملے میں نہ معاون  بنے ہوں اور نہ ہی اس پر راضی ہوں تو مذکورہ معاملے کا گناہ آپ پر نہیں ہوگا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201910

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے