بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

سوتیلی بہن کی پوتی سے نکاح کرنا ناجائز ہے


سوال

سوتیلی بہن کی پوتی سے نکاح جائز ہے یا ناجائز؟

جواب

سوتیلی بہن کی پوتی سے نکاح کرنا ناجائز ہے۔

"الحرمة المؤبدة بالنسب…والصنف الثالث: الإخوة والأخوات من أي وجه كانوا لأب وام أو لأب أو لأم، وأولاد جميعهم وإن بعدوا". (النتف في الفتاوى للسغدي ، ۱/۲۵۳، دار الفرقان ) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200636

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے