بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

سعودی عرب کا رہائشی پاکستان میں کس حساب سے فطرہ اداکرے؟


سوال

ایک پاکستانی شخص جو سعودی عرب میں رہتا ہے، اگر اس شخص کی اجازت سے فطرانہ پاکستان میں ادا کریں تو کس اعتبار سے؟ پاکستان کے اعتبار سے یا سعودیہ کے اعتبار سے؟

جواب

جس میں فقراء کا فائدہ زیادہ ہو  اسے اختیار کرلیا جائے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200805

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے