بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1441ھ- 04 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

سسرال میں داماد کے لیے قصر یا اتمام


سوال

سسرال میں نماز قصر یا پوری پڑھیں گے؟

جواب

اگر سسرال کے ہاں جانے پر  مسافتِ شرعی (کم از کم سوا ستتر کلو میٹر)متحقق ہوتی ہو ، اور بیوی بچوں کے ساتھ وہاں مستقل یا  پندرہ دن یااس سے زیادہ قیام کی نیت نہ ہو تو نمازقصر کرے گا ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200659

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں