بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1441ھ- 02 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

رکوع وسجدہ دونوں پر قادر نہ ہو تو نماز کیسے پڑھے؟


سوال

نماز میں رکوع اور سجدہ دونوں پر قدرت نہ ہو تو نماز کیسے پڑھی جائے؟ قیام کھڑے ہوکر کرسکتے ہیں یا پوری نماز بیٹھ کر پڑھیں؟

جواب

نماز میں رکوع اور سجدہ دونوں پر قدرت نہ تو کھڑے ہوکر اور بیٹھ کر اشارے سےرکوع وسجدہ کرکے دونوں طرح نماز پڑھنا جائز ہے، البتہ بیٹھ کر پڑھنا افضل ہے. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143801200046

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے