بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شعبان 1441ھ- 05 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

رکوع، سجدہ اور تشہد کے بغیر نماز کا حکم


سوال

اگر نماز میں رکوع نہ کرو ، سجدہ نہ کرو ، تشہد نہ بیٹھو تو کیا نماز ہوجاۓ گی؟

جواب

رکوع، سجدہ اور آخری رکعت کا تشہد (قعدہ) نماز کے فرائض میں سے ہے، اس لیے رکوع، سجدہ یا تشہد (قعدہ) کیے بغیر نماز نہیں ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200801

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے