بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 25 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

رخصتی سے پہلے میاں بیوی کا ایک دوسرے کو دیکھنا


سوال

 کیا نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو ویڈیو کال پہ اپنا جسم دکھا سکتے ہیں ؟

جواب

 ویڈیو کال پر جان دار  کی تصویر  دیکھنا  نا جائز ہے؛  اس لیے میاں بیوی ایک دوسرے سے ویڈیو کال پر بات نہیں کر سکتے۔ مزید یہ کہ بسااوقات یہ بڑے مفاسد کا پیش خیمہ ثابت ہوجاتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201791

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے