بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 13 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

خلع کی صورت میں مدخولہ اور غیر مدخولہ کی عدت


سوال

خلع کی صورت میں عدت ہے یا نہیں؟ مدخولہ اور غیر مدخولہ دونوں کا حکم بتادیں!

جواب

اگر خلع یافتہ عورت مدخول بہا ہو تو اس کی عدت تین ماہواریاں ہے اور اگر غیر مدخول بہا ہو تو کوئی عدت نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200164

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے