بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 شوال 1441ھ- 28 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

حیض کے ایام میں قرآنی آیات کو بطور دعا یا بطور وظیفہ پڑھنے کا حکم


سوال

کیا ایامِ حیض میں قرآنی آیات کا ورد بطورِ وظیفہ یا بطورِ دعاکر سکتے ہیں؟

جواب

عورت کے لیے حیض کے ایام میں اُن قرآنی آیات کو (ہاتھ لگائے بغیر)  بطورِ دعا یا بطور وظیفہ پڑھنا جائز  ہے جن میں دعا کا معنیٰ ہو، مثلاً آیتِ کریمہ، آیۃ الکرسی، سورہ فاتحہ وغیرہ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200263

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے