بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

حرام آمدنی والے سے فیس لینا


سوال

ایک شخص کا سودی کاروبار ہے یا اس کا ذریعہ معاش کوئی اور راستہ حرام ہے اور اس کا بیٹا مدرسہ میں پڑھ رہا ہو تو کیا اس کے مال سے فیس لینا جائز ہے؟

جواب

جن بچوں کے والد بینک میں کام کرتے ہوں یا ان کا ذریعہ معاش حلال نہ ہو  تو ان سے جو رقم فیس کی مد میں لی جائے گی اس رقم میں کراہت ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200994

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے