بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 شعبان 1441ھ- 07 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

جہاد النکاح


سوال

 "جہاد النکاح" سے متعلق پوچھنا ہے کہ یہ کیا ہے؟ اس کے بارے میں آج کل بہت سننے میں آرہا ہے۔

جواب

 جہاد میں مصروف مجاہدین کا وقتی نکاح کرنے کو مصر میں "جہاد النکاح" کا نام دیا جارہا ہے۔ شریعت میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143411200029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے