بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 ذو القعدة 1441ھ- 02 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کے خطبہ کی اذان کا جواب


سوال

جمعہ کے خطبہ سے پہلے جو اذان  دی جاتی ہے اس کاجواب دیناچاہیے یانہیں؟

جواب

خطبہ کی اذان کاجواب صرف دل ہی دل میں دیا جائے، زبان سے کلماتِ اذان نہ دہرائیں اور اسی طرح اذان کے بعد کی دعا بھی زبان سے نہ پڑھی جائے۔

'' وينبغي أن لا يجيب بلسانه اتفاقاً في الأذان بين يدي الخطيب'' ۔( شامی ۔1/ 399) فقط واللہ اعلم
 


فتوی نمبر : 143909201265

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں